سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکین کے بوڑھوں کو قتل کرو اور ان کے بچوں کو زندہ رکھو۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1583 وقال: حسن صحيح غريب) و أبو داود (2670) ٭ قتادة مدلس و عنعن.»