عروہ ؒ بیان کرتے ہیں، اسامہ رضی اللہ عنہ نے مجھے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے وصیت کرتے ہوئے فرمایا: ”اُبنٰی پر صبح کے وقت حملہ کر اور (ان کی کھیتیاں اور درخت) جلا دے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (2616) [و ابن ماجه (2843)] ٭ صالح بن أبي الأخضر: ضعيف يعتبر به و فيه علة أخري.»