ثوبان بن یزید سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل طائف پر منجنیق نصب کی۔ امام ترمذی ؒ نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه الترمذي (2762) ٭ فيه عمر بن ھارون: متروک و للحديث شواھد ضعيفة، انظر بلوغ المرام بتحقيقي (1306)»