مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد -- كتاب الجهاد

مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کے لیے آگ ہے
حدیث نمبر: 3995
وَعَن خوْلَةَ الْأَنْصَارِيَّةِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ رِجَالًا يَتَخَوَّضُونَ فِي مَالِ اللَّهِ بِغَيْرِ حَقٍّ فَلَهُمُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
خولہ انصاریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌��لیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کچھ لوگ اللہ کے مال میں ناحق تصرف کرتے ہیں،، روزِ قیامت ان کے لیے (جہنم کی) آگ ہے۔ رواہ البخاری۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (3118)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح