ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ایک ملک میں دو قبیلے (یعنی دین) درست نہیں اور نہ کسی مسلمان پر جزیہ ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (223/1 ح 1949) و الترمذي (633) و أبو داود (3053) ٭ فيه يزيد بن أبي زياد: ضعيف و للحديث شواھد ضعيفة، منھا طريق أحمد (253/1، 313)»