مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة -- كتاب الأطعمة

کھانا اطمینان اور سکون سے کھایا جائے
حدیث نمبر: 4240
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وُضِعَ الطَّعَامُ فَاخْلَعُوا نِعَالَكُمْ فإِنَّه أرْوَحُ لأقدامكم»
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کھانا لگا دیا جائے تو اپنے جوتے اتار دیا کرو، کیونکہ یہ تمہارے پاؤں کے لیے زیادہ آرام دہ ہے۔ اسنادہ ضعیف جذا موضوع، رواہ الدارمی۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا موضوع، رواه الدارمي (108/2 ح 2086، نسخة محققة: 2125)
٭ فيه موسي بن محمد بن إبراهيم: متروک، و السند منقطع و قال الذھبي في تلخيص المستدرک (119/4): ’’أحسبه موضوعًا و إسناده مظلم‘‘.»

قال الشيخ الألباني: