ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو ایک کبوتری کا پیچھا کرتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: ”شیطان، شیطانہ کا پیچھا کر رہا ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أحمد (345/2) و أبو داود (4940) و ابن ماجه (3765) والبيھقي في شعب الإيمان (6524) [و صححه ابن حبان (2006)]»