مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى -- كتاب الطب والرقى

دم دو چیزوں کے لئے کرایا جا سکتا ہے، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 4558
وَرَوَاهُ ابْن مَاجَه عَن بُرَيْدَة
امام ابن ماجہ نے اسے بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ ابن ماجہ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (3513)»

قال الشيخ الألباني: ضَعِيف