مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى -- كتاب الطب والرقى

کوڑھی کو ساتھ کھلانا
حدیث نمبر: 4585
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ بِيَدِ مَجْذُومٍ فَوَضَعَهَا مَعَهُ فِي الْقَصْعَةِ وَقَالَ: «كُلْ ثِقَةً بِاللَّهِ وَتَوَكُّلًا عَلَيْهِ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجذوم شخص کا ہاتھ پکڑا اور اسے اپنے ساتھ ہی کھانے کے برتن میں رکھا اور فرمایا: اللہ پر اعتماد و بھروسہ اور توکل کرتے ہوئے کھاؤ۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (3542) [و أبو داود (3925) و الترمذي (1817)]
٭ فيه مفضل بن فضالة: ضعيف.»

قال الشيخ الألباني: ضَعِيف