مشكوة المصابيح
كتاب الرؤيا -- كتاب الرؤيا

خواب میں مجھے دیکھنے والے نے مجھے ہی دیکھا
حدیث نمبر: 4610
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ»
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے مجھے دیکھا تو اس نے حق (حقیقت میں مجھے) دیکھا۔ متفق علیہ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (6996) و مسلم (11/ 2267)»

قال الشيخ الألباني: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ