مشكوة المصابيح
كتاب الآداب -- كتاب الآداب

اجازت کا ایک انداز
حدیث نمبر: 4675
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ لِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَدْخَلٌ بِاللَّيْلِ وَمَدْخَلٌ بِالنَّهَارِ فَكُنْتُ إِذَا دخلتُ بِاللَّيْلِ تنحنح لي. رَوَاهُ النَّسَائِيّ
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، مجھے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس رات کے وقت اور دن کے وقت جانے کی اجازت تھی، جب میں رات کے وقت جاتا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم میرے لیے (بطورِ علامت اجازت) کھانس دیتے تھے۔ سندہ ضعیف، رواہ النسائی۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه النسائي (12/3 ح 1213) [و ابن ماجه (3708) و أحمد (80/1ح 608)]
٭ في سماع عبد الله بن نجي من علي رضي الله عنه نظر و حديث النسائي (1214، وسنده حسن) يغني عنه.»

قال الشيخ الألباني: ضَعِيفٌ