واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! عصبیت کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ تم ناحق اپنی قوم کی معاونت کرو۔ “ ضعیف جذا، رواہ ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف جدًا، رواه أبو داود (5119) [و ابن ماجه (3949)] ٭ فيه سلمة الدمشقي: مستور، لم يوثقه غير ابن حبان و دلّس عن عباد بن کثير و لحديثه شاھد ضعيف جدًا يأتي (4909)»