مشكوة المصابيح
كتاب الآداب -- كتاب الآداب

اللہ تعالیٰ کو پسند خوبیاں، حلم و وقار
حدیث نمبر: 5054
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ: إِنَّ فِيكَ لَخَصْلَتَيْنِ يُحِبُّهُمَا الله: الْحلم والأناة. رَوَاهُ مُسلم
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عبد القیس کے سردار اشج سے فرمایا: تم میں دوخصلتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے: حلم اور وقار۔ رواہ مسلم۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (17/25)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ