مشكوة المصابيح
كتاب الآداب -- كتاب الآداب

ٹھوکر کھانے کے بعد حلم پیدا ہوتا ہے
حدیث نمبر: 5056
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا حَلِيمَ إِلَّا ذُو تَجْرُبَةٍ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيب
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لغزش کرنے والا ہی بردبار ہوتا ہے اور تجربہ کار ہی دانا ہوتا ہے۔ احمد، ترمذی، اور امام ترمذی ؒ کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، رواہ احمد و الترمذی۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (69/3 ح 11684) و الترمذي (2033) [و ابن حبان (الإحسان: 193) و صححه الحاکم (293/4) ووافقه الذھبي]»

قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته