ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا طریق اور اچھی سیرت نبوت کا پچیسواں حصہ ہے۔ “ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (4776) وله شاھد عند الترمذي (2010) و انظر الحديث السابق (5059)»