سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ ایسے مالدار کو پسند فرماتا ہے جو پرہیزگار، گم نام ہو۔ “ رواہ مسلم۔ اور ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: ”حسد صرف دو آدمیوں پر ہے“ باب فضائل القرآن میں بیان ہو چکی ہے۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (11/ 2965) حديث ابن عمر تقدم (2113)»