مشكوة المصابيح
كتاب الفتن -- كتاب الفتن

مختلف فتنوں کا بیان
حدیث نمبر: 5387
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: أَشْرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُطُمٍ مِنْ آطَامِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ: هَلْ تَرَوْنَ مَا أَرَى؟ قَالُوا: لَا. قَالَ: «فَإِنِّي لأرى الْفِتَن خلال بُيُوتكُمْ كوقع الْمَطَر» . مُتَّفق عَلَيْهِ
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مدینے کے کسی بلند مکان پر چڑھے تو فرمایا: کیا تم دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں؟ انہوں نے عرض کیا: نہیں، فرمایا: بے شک میں فتنے دیکھ رہا ہوں جو تمہارے گھروں میں بارش کے قطروں کی طرح داخل ہو رہے ہیں۔ متفق علیہ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1878) و مسلم (9/ 2885)»

قال الشيخ الألباني: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ