اور اسی طرح دارمی نے عطاء عن ابن سلام کی سند سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ((نحن الآخرون .....))”باب الجمعۃ“ میں ذکر کی گئی ہے۔ صحیح، رواہ الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الدارمي (1/ 5 ح 6) حديث ’’نحن الآخرون‘‘ تقدم (1354)»