مشكوة المصابيح
كتاب المناقب -- كتاب المناقب

میری امت کے بہترین لوگ میرے بعد پھر ان کے بعد پھر ان کے بعد
حدیث نمبر: 6011
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: «ثُمَّ يخلف قوم يحبونَ السمانة»
اور صحیح مسلم میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: پھر ایسے لوگ جانشین بنیں گے جو موٹاپے کو پسند کریں گے۔ رواہ مسلم۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (213/ 2534)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح