ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے تھے تو کسی آدمی نے کہا: اے لڑکے! کیا خوب سواری ہے جس پر تو سوار ہے! نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سوار بھی کیا خوب ہے!“ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3784 وقال: حسن صحيح) ٭ فيه زمعة بن صالح: ضعيف، و للحديث شواھد ضعيفة.»