How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ
--
0
2. مُسْنَدُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
0
حدیث نمبر:
64
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ: قِيلَ لِأَبِي بَكْرٍ : يَا خَلِيفَةَ اللَّهِ، فَقَالَ:" بَلْ خَلِيفَةُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا أَرْضَى بِهِ".
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو
”
یا خلیفۃ اللہ
“
کہہ کر پکارا گیا تو آپ نے فرمایا کہ میں
”
خلیفۃ اللہ
“
نہیں ہوں بلکہ
”
خلیفہ رسول اللہ
“
ہوں اور میں اسی درجے پر راضی ہوں۔
Report Error