مسند احمد
مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ -- 0
6. وَمِنْ أَخْبَارِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 549
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ:" صَلَّى الزُّبَيْرُ عَلَى عُثْمَانَ، وَدَفَنَهُ، وَكَانَ أَوْصَى إِلَيْهِ".
قتادہ کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے پڑھائی اور انہیں سپردخاک کر دیا، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے انہی کو یہ وصیت کی تھی۔