How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ
--
0
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
0
حدیث نمبر:
913
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" قَدْ عَفَوْتُ لَكُمْ عَنِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ مِائَتَيْنِ زَكَاةٌ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا:
”
میں نے تم سے گھوڑے اور غلام کی زکوٰۃ چھوڑ دی ہے
(اس لئے چاندی کی زکوٰۃ بہرحال تمہیں ادا کرنا ہوگی)
، اور دو سو درہم سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔
“
Report Error