(حديث مرفوع) حدثنا رَوْحٌ ، قال: أخبرني عمرُ بنُ عطاء وغيرهُ، عن عِكرمة مولى ابن عباس، أَن رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قال:" لا صَرُورَةَ في الحَجِّ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی مکرم، سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”حج میں گوشہ نشینی کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔“