سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے آیت قرآنی: «﴿وَمَنْ يُرِدْ فِيهِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ﴾»[الحج: 25] کی تفسیر میں منقول ہے کہ جو شخص حرم مکہ میں الحاد کا ارادہ کرے خواہ وہ «عدن أبين» میں رہتا ہو اللہ اسے درد ناک عذاب ضرور چکھائے گا۔