How to make pdf file
Make PDF File
صحيح البخاري
كِتَاب الْأَدَبِ
--
کتاب: اخلاق کے بیان میں
50. بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ النَّمِيمَةِ:
باب: چغل خوری کی ناپسندیدگی کا بیان۔
وَقَوْلِهِ: {هَمَّازٍ مَشَّاءٍ بِنَمِيمٍ}، {وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ}. يَهْمِزُ وَيَلْمِزُ يَعِيبُ.
اور اللہ تعالیٰ نے
(سورۃ نون میں)
فرمایا
«هماز مشاء بنميم»
”
عیب جو، چغل خور
“
اور سورۃ ہمزہ میں فرمایا
”
ہر عیب جو آواز سے کسنے والے کی خرابی ہے
“
«يهمز ويلمز»
اور
«يعيب.»
سب کے معنی ایک ہیں یعنی عیب بیان کرتا ہے، طعنے مارتا ہے۔
Report Error