How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
--
0
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
0
حدیث نمبر:
6401
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ: بَلَغَنِي عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَانَ يَنْحَرُ يَوْمَ الْأَضْحَى بِالْمَدِينَةِ"، قَالَ:" وَكَانَ إِذَا لَمْ يَنْحَرْ ذَبَحَ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
دس ذی الحجہ کو مدینہ منورہ میں ہی قربانی کیا کرتے تھے اور نحر نہ کر سکنے کی صورت میں اسے ذبح ہی کر لیتے تھے۔
Report Error