How to make pdf file
Make PDF File
صحيح البخاري
كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ
--
کتاب: اجازت لینے کے بیان میں
3. بَابُ السَّلاَمُ اسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اللَّهِ تَعَالَى:
باب: سلام کے بیان میں، سلام اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔
{وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا}.
اور اللہ پاک نے
(سورۃ نساء میں)
فرمایا
«وإذا حييتم بتحية فحيوا بأحسن منها أو ردوها»
”
اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے بڑھ کر اچھا جواب دو یا
(کم از کم)
اتنا ہی جواب دو۔
“
Report Error