سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دوران نماز کنکر یاں ہٹانے کے متعلق پوچھا: تو فرمایا کہ صرف ایک مرتبہ برابر کر سکتے ہواور اگر یہ بھی نہ کر و تو یہ تمہارے حق میں ایسی سو اونٹنیوں سے بہتر ہے جن سب کی آنکھوں کی پتلیاں سیاہ ہوں۔