سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مؤذن کی اذان سننے کے بعد یہ دعا کر ے کہ اے اللہ اے اس کامل دعوت اور قائم ہو نے والی نماز کے رب محمد کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما اور انہیں اس مقام تک پہنچادے جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا: ہوا ہے تو قیامت کے دن اس کے لئے میری شفاعت واجب ہو گئی۔