How to make pdf file
Make PDF File
صحيح البخاري
كِتَاب الْإِكْرَاهِ
--
کتاب: زبردستی کام کرانے کے بیان میں
6. بَابُ إِذَا اسْتُكْرِهَتِ الْمَرْأَةُ عَلَى الزِّنَا، فَلاَ حَدَّ عَلَيْهَا:
باب: جب عورت سے زبردستی زنا کیا گیا ہو تو اس پر حد نہیں ہے۔
فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: {وَمَنْ يُكْرِهْهُنَّ فَإِنَّ اللَّهَ مِنْ بَعْدِ إِكْرَاهِهِنَّ غَفُورٌ رَحِيمٌ}.
اللہ تعالیٰ نے
(سورۃ النور میں)
فرمایا
«ومن يكرههن فإن الله من بعد إكراههن غفور رحيم»
”
اور جو کوئی اس کے ساتھ زبردستی کرے تو اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ اس زبردستی کے بعد معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔
“
Report Error