مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ -- 0
112. زِیَادَةٌ فِی حَدِیثِ عَبدِ الرَّحمَنِ بنِ شِبل رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
0
حدیث نمبر: 15530
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) وَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ التُّجَّارَ هُمْ الْفُجَّارُ" قَالَ: قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَوَلَيْسَ قَدْ أَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ؟ قَالَ:" بَلَى , وَلَكِنَّهُمْ يُحَدِّثُونَ فَيَكْذِبُونَ، وَيَحْلِفُونَ وَيَأْثَمُونَ".
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اکثرتجار ' فاسق وفجار ہوتے ہیں کسی نے پوچھا: یا رسول اللہ! کیا اللہ نے بیع کو حلال نہیں قرار دیا فرمایا: کیوں نہیں لیکن یہ لوگ جب بات کرتے ہیں تو جھوٹ بولتے ہیں اور قسم اٹھا کر گنہگار ہوتے ہیں۔