How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ
--
0
206. حَدِيثُ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
0
حدیث نمبر:
15886
مرۃ الطیب کہتے ہیں کہ مجھے اسی کمرے میں نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ایک صحابی نے یہ حدیث سنائی تھی کہ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے دس ذی الحجہ کو اپنے سرخ اونٹوں پر سوار ہو کر خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: یہ قربانی کا دن ہے اور یہ حج اکبر کا دن ہے۔
Report Error