مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ -- 0
230. حَدِيثُ أَعْرَابِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 15936
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو هِلَالٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ الْعَدَوِيِّ سَمِعَهُ مِنْهُ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنِ الْأَعْرَابِيِّ الَّذِي سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ خَيْرَ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ، إِنَّ خَيْرَ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ".
ایک دیہاتی صحابی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے دین کا سب سے بہتر کام وہ ہے جو سب سے زیادہ آسان ہو یہ جملہ دو مرتبہ دہرایا۔