مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ -- 0
251. حَدِيثُ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 15970
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَاقِدٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنِ الْهِرْمَاسِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُصَلِّي عَلَى بَعِيرٍ نَحْوَ الشَّامِ".
سیدنا ہر م اس سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو شام کی جانب رخ کر کے اپنے اونٹ پر نفلی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔