How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ
--
0
304. حَدِیث قرَّةَ المزَنِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
0
حدیث نمبر:
16248
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ أَبِي إِيَاسٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، وَقَدْ كَانَ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" فَمَسَحَ رَأْسَهُ، وَاسْتَغْفَرَ لَهُ".
ابوایاس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
کو پایا نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ان کے حق میں دعابخشش فرمائی اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرا .
Report Error