How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ
--
0
677. حَدِيثُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
0
حدیث نمبر:
18737
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَجَّاجِ الْمُحَارِبِيِّ ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ: لَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ الْجَوَارِ الْكُنَّسِ" .
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کو فجر کی نماز میں سورت اذا الشمس کورت " پڑھتے ہوئے سنا جس میں " واللیل اذاعسعس " بھی ہے۔
Report Error