How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ
--
0
857. حَدِيثُ أَعْرَابِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
0
حدیث نمبر:
20598
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنِي بِسْطَامُ ، عَنْ أَعْرَابِيٍّ تَضَيَّفَهُمْ ،" أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَسَلَّمَ تَسْلِيمَتَيْنِ" .
بسطام کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے ان کی دعوت کی اور بتایا کہ انہوں نے نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ہمراہ نماز پڑھی نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اختتام نماز پر دو مرتبہ سلام پھیرا تھا
(ایک مرتبہ دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب)
Report Error