How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
--
0
976. حَدِيثُ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ
0
حدیث نمبر:
22230
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ , عَنْ أَبِي غَالِبٍ , قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا أُمَامَةَ عَنِ النَّافِلَةِ , فَقَالَ: " كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَافِلَةً , وَلَكُمْ فَضِيلَةً" .
ابو غالب سے مروی ہے کہ میں نے حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے " نافلہ " کا مطلب پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ تو نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کے لئے نافلہ ہے جبکہ تمہارے لئے باعث اجروثواب ہے۔
Report Error