How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مسند النساء
--
0
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر:
24915
حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، وَعَفَّانُ , قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، وَعَاصِمٌ الْأَحْوَلُ , عَنْ مُعَاذَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: " كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، يُبَادِرُنِي مُبَادَرَةً" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں اور نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
ایک ہی برتن کے پانی سے غسل جنابت کرلیا کرتے تھے اور نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
مجھ سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے تھے۔
Report Error