How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مسند النساء
--
0
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر:
25401
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الضُّحَى يُحَدِّثُ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ:" قَدْ خَيَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ، أَفَكَانَ طَلَاقًا؟!" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ہمیں اپنے پاس رہنے یا دنیا لینے کا اختیار دیا، ہم نے نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
کو اختیار کرلیا تو نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اسے ہم پر کوئی طلاق شمار نہیں کیا۔
Report Error