How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مسند النساء
--
0
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر:
25536
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قُرَيْشٍ، يُقَالُ لَهُ: طَلْحَةُ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي جَارَيْنِ، إِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي، قَالَ:" إِلَى أَقْرَبِهِمَا بَابًا مِنْكِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
سے پوچھا کہ اگر میرے دو پڑوسی ہوں تو ہدیہ کسے بھیجوں؟ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا جس کا دروازہ تم سے زیادہ قریب ہو۔
Report Error