مسند احمد
مسند النساء -- 0
1205. حَدِيثُ رَائِطَةَ بِنْتِ سُفْيَانَ وَعَائِشَةَ بِنْتِ قُدَامَةَ بْنِ مَظْعُونٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
0
حدیث نمبر: 27063
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ , وَيُونُسُ , قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أُمِّهِ عَائِشَةَ بِنْتِ قُدَامَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَزِيزٌ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يَأْخُذَ كَرِيمَتَيْ مُسْلِمٍ، ثُمَّ يُدْخِلَهُ النَّارَ" , قَالَ يُونُسُ: يَعْنِي: عَيْنَيْهِ.
حضرت عائشہ بنت قدامہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ پر یہ بات بڑی شاق گزرتی ہے کہ کسی انسان کی آنکھیں واپس لے لے اور پھر اسے جہنم میں داخل کرے۔