مسند احمد
مسند النساء -- 0
1210. حَدِيثُ أُمِّ بِلَالٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27072
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمِّي ، عَنْ أُمِّ بِلَالٍ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ضَحُّوا بِالْجَذَعِ مِنَ الضَّأْنِ، فَإِنَّهُ جَائِزٌ" .
حضرت ام بلال رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بھیڑ کا بچہ اگر چھ ماہ کا بھی ہو تو اس کی قربانی کر لیا کرو کہ یہ جائز ہے۔