مسند احمد
مسند النساء -- 0
1240. حَدِيثُ سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27137
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ غُرَابٍ ، عَنِ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا: عَقِيلَةُ ، عَنْ سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: " يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَقُومُونَ سَاعَةً لَا يَجِدُونَ إِمَامًا يُصَلِّي بِهِمْ" .
حضرت سلامہ بنت حر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب وہ کافی دیر تک انتظار ہی میں کھڑے رہیں گے اور انہیں کوئی آدمی نماز پڑھانے والا نہیں ملے گا۔