مسند احمد
مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ -- 0
1263. حَدِيثُ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 27258
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتٌ , عَنْ صَالِحٍ أَبِي حُجَيْرٍ , عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ ، قَالَ: وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ , قَالَ: " مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا , وَكَفَّنَهُ , وَتَبِعَهُ وَوَلِيَ جُثَّتَهُ , رَجَعَ مَغْفُورًا لَهُ" ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ، قَالَ أَبِي: لَيْسَ بِمَرْفُوعٍ.
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ جنہیں شرفِ صحابیت حاصل ہے سے مروی ہے کہ جو شخص کسی مردے کو غسل دے، کفن پہنائے، اس کے ساتھ جائے اور تدفین تک شریک رہے تو وہ بخشا بخشایا واپس لو ٹے گا (یہ حدیث مر فوع نہیں ہے)۔