مسند احمد
مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ -- 0
1281. حَدِيثُ ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27359
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ , عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ , قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ , يَقُولُ: حَدَّثَتْنِي ضُبَاعَةُ , أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ , فَقَالَ لَهَا: " حُجِّي وَاشْتَرِطِي" .
حضرت ضباعہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ عرض کیا: یا رسول اللہ! میں حج کرنا چاہتی ہوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم حج کا احرام باندھ لو اور یہ نیت کر لو کہ اے اللہ! جہاں تو مجھے روک دے گا وہی جگہ میرے احرام کھل جانے کی ہو گی۔