مسند احمد
مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ -- 0
1294. وَمِنْ حَدِيثِ أُمِّ حَبِيبَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27402
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ , عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ , عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ , عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ , قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُصَلِّي , وَعَلَيْهِ وَعَلَيَّ ثَوْبٌ , وَفِيهِ كَانَ مَا كَانَ" .
حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک مرتبہ نماز پڑھتے ہوئے دیکھا کہ مجھ پر اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک ہی کپڑا تھا اور اس پر جو چیز لگی ہوئی تھی وہ لگی ہوئی تھی۔