مسند احمد
مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ -- 0
1315. حَدِيثُ أُمِّ مُسْلِمٍ الْأَشْجَعِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27465
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ حَبِيبٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي ثَابِتٍ , عَنْ رَجُلٍ , عَنْ أُمِّ مُسْلِمٍ الْأَشْجَعِيَّةِ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهَا وَهِيَ فِي قُبَّةٍ , فَقَالَ: " مَا أَحْسَنَهَا إِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا مَيْتَةٌ" , قالَتْ: فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُهَا.
حضرت ام مسلم اشجعیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے یہاں تشریف لائے، وہ اس وقت قبے میں تھیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کتنا اچھا تھا جبکہ اس میں کوئی مردار نہ ہوتا، وہ کہتی کہ یہ سن کر میں اسے تلاش کرنے لگی۔