435- سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما سیدنا ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”فرشتہ ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں کتا یا تصویر موجود ہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري 3322، وأخرجه مسلم 2106، وابن حبان فى ”صحيحه“: 5468، ومسند الموصلي برقم: 1414، 1430، 1432»